Skip to main content

Posts

Featured Post

ایک لیڈی ڈاکٹر اور اس کے مریض کی کہانی

  ایک لیڈی ڈاکٹر اور اس کے مریض کی کہانی کبھی کبھی زندگی میں ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں، جس کی کسی کو بھی توقع نہیں ہوتی۔ یہ ایک ہسپتال میں ہونے والا ایک عجیب واقعہ ہے جو عید کی دن پیش آیا۔ عید کے دن ایمرجنسی میں ڈیوٹی تھی کیونکہ ایک ناکام عاشق نے خود کشی کرنے کی ناکام کوشش کی تھی ایک نوجوان نے  اپنے پیٹ میں گولی مار دی تھی, نوجوان کو سیدھا آپریشن تھیٹر لایا گیا۔ اور آپریشن کے دوران پتا چلا کہ گولی بڑی رگ کو چیر گئی تھی۔ ڈاکٹر اس معاملے میں بے بس تھے اور ان سے گولی باہر نہیں آ رہی تھی۔ اس پریشانی کے عالم میں انہوں نے میڈم پروفیسر کو کال کی جو ایک ماہر سرجن تھیں میڈم اس وقت اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ عید کی شاپنگ میں مصروف تھی۔ اسے آپریشن وارڈ سے ایک کال موصول ہوئی، میڈیم ایک پیشنٹ انتہائی خطرناک کنڈیشن میں ہے، آپ فوراً ہسپتال تشریف لے آئیں۔ میڈم نے بچے اپنے شوہر کے حوالے کیے اور گاڑی پکڑ کر ہسپتال روانہ ہوئی تو ڈاکٹر پریشان اور ناکام دکھائی دے رہے تھے، میڈم نے نوجوان کا کامیاب آپریشن کیا اور اس کے بعد کچھ دیر کے لیے وہ بے ہوش رہا ہوش میں آنے کے بعد میڈیم اس نوجوان کے پاس آئی اور

Latest Posts

ایک دل کے ماہر ڈاکٹر اور مریض کی کہانی

ایک آدمی اور اس کی چار بیویوں کی کہانی

ایک عقلمند باپ اور اس کے دو بیٹوں کی کہانی

ایک آفیسر اور اس کی سیکرٹری کی کہانی

Google’s Birthday? How Google Born, why are People Confused!

Top 10 Best Office Cleaning Tips and Tricks

Free Keyword Research Tool

Top 10 Real Facts about Space

Top Benefits of Using a Hot Soy Milk Maker